Sweet and Sour Launji کھٹی میٹھی لاونجی

1570091778download (53).jpg

Why recepie famous for?

Sweet and Sour Launji is a mouthwatering condiment prepare with raw mangoes. This is also easy to make. Must serve it with your meals to make them even more appetizing.

Ingredients


کچے آم/کیری آدھا کلو
زیرہ ایک چائے کا چمچ
رائی ایک چائے کا چمچ
کلونجی ایک چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پائوڈر آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پائوڈر دو کھانے کے چمچ
سونف آدھا چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چینی تین سے چار کھانے کے چمچ
تیل آدھا کپ
پانی ایک چوتھائی کپ

Instructions

آم دھو کر چھلکے سمیت لمبائی میں ٹکڑے کاٹ لیں۔

تیل گرم کرکے اُس میں زیرہ اور کلونجی کڑکڑائیں پھر اِس میں کچے آم کے ٹکڑے ڈال کر دو منٹ تک چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں۔

اب اس میں رائی، کُٹی لال مرچ، لال مرچ پائوڈر، دھنیا پائوڈر، سونف، ہلدی، نمک اور پانی ڈال کر ڈھانپ کر چار سے پانچ منٹ پکنے دیں کہ آم گل جائیں۔

آم گلنے پر چینی شامل کر کے مکس کریں۔ کھٹی میٹھی لاونجی چاول، دال اور سبزی کے ساتھ پیش کرنے کےلئے تیار ہے۔

نوٹ- اگر کچے آم آپ کو چھلکے کے ساتھ پسند نہیں تو چھلکا اُتار دیں۔

leave comments


Open Recipes